Toggle above to switch between keyword search and direct hadith lookup
Hadith 188
اغبط اوليائى عندي منزلة رجل مومن خفيف الحاذ ذو حظ من صلاة
"The most enviable among My friends in terms of rank and status, in my view, is that believer who is thin and attains a large portion of prayer."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 188
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کو ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور دونوں کی سندیں ضعیف ہیں۔ [تخريج الاحياء425/7] امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 636/2] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1864]