"Neither does faith increase nor does it decrease."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 181
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث موضوع ہے۔ [الموضوعات لابن الجوزي 132/1] امام سیوطی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے، اسے احمد بن عبد اللہ الشیبانی نے وضع کیا ہے۔ [اللآلى المصنوعة 42/1] ، مزید دیکھئے: [أحاديث لا تصح ص: 1] ، [اللآلي المنثورة فى الأحاديث المشهورة ص: 32]