"He who does not remember Allah abundantly is outside of faith."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 174
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : [السلسلة الضعيفة 5120] ، [ضعيف الترغيب والترهيب 911] ، امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن سہل (عن مؤمل) راوی ہے، اس کے متعلق میزان میں ہے کہ وہ مؤمل سے موضوعات بیان کیا کرتا تھا، اور اگر وہ ابن مہاجر ہو تو وہ بھی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 82/10]