"The whiteness of the head due to old age is the garment of faith."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 144
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف جدا
Hadith Takhrij{ «ضعيف جدا» } : [ضعيف الجامع الصغير 2274] ، امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اسے طبرانی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی سند میں سعید بن سنان شامی راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 222/5]