السخي مني وانا منه واني لا رفع عن السخي عذاب القبر
"The generous person is from me and I am from him (that is, our mutual relationship is strong), and indeed I make the punishment of the grave easy for the generous person."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 130
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ روایت نسخۂ عروس میں سے ہے اور اسکی احادیث منکر ہیں۔ [الفوائد المجموعة فى الأحاديث الموضوعة ص: 81] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے بھی اس روایت پر یہی حکم لگایا ہے۔ [تذكرة الموضوعات 63/1] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 171/2]