"I was a hidden treasure; I desired to be known, so I created the creation."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 109
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : [المقاصد الحسنة 174/1] ، [المصنوع 141/1] ، [المقاصد الحسنة للسخاوي ص: 521] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 154/1] ، [كشف الخفاء 123/2] ، شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے کہا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں، اور اس کی نہ تو کوئی صحیح سند معروف ہے اور نہ ہی ضعیف۔ [تذكرة الموضوعات 11/1] ، ایک دوسری جگہ فرماتے ہیں کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام نہیں۔ [أحاديث القصاص 69/1]