"Indeed, my companions are like stars; so whichever of their sayings you hold on to, you will be rightly guided."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 21
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام ابن حزم رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ جھوٹی اور باطل خبر ہے، ہرگز ثابت نہیں۔ [الأحكام فى أصول الأحكام 64/5] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 66] ، مزید دیکھئے: [جامع بيان العلم و فضله لابن عبدالبر 91/2]