"Act for your worldly life as if you will live forever, and act for your Hereafter as if you will die tomorrow."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 5
Hadith Gradingمحدثین:؟
Hadith Takhrij{ «؟» } : شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ روایت مرفوعاً ثابت نہیں، یعنی یہ ثابت نہیں ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔ [الضعيفة 8]