مجموعه ضعيف احاديث

Da'if Ahadith

Miscellaneous

Talking in the mosque eats up good deeds

1 hadith
Hadith 4
الحديث فى المسجد ياكل الحسنات كما تاكل النار الحطب
"Talking in the mosque consumes good deeds just as fire consumes wood."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 4
Hadith Grading محدثین: لا أصل له
Hadith Takhrij { «لا أصل له» } :
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔
امام عبدالوہاب ابن تقی الدین السبکی رحمہ اللہ نے کہا کہ میں نے اس کی کوئی سند کو نہیں پایا۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اسکی کوئی اصل نہیں ہے۔ [تخريج الاحياء 136/1]، [طبقات الشافعية للسبكي 145/4] ، [السلسلة الضعيفة 4]