Prayer that does not prevent indecency and evil is not prayer
1 hadith
Hadith 1
من لم تنهه صلاته عن الفحشاء و المنكر ، فلا صلاة له
"The prayer of the one whose prayer does not prevent him from indecency and wrongdoing is no prayer."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 1
Hadith Gradingمحدثین:باطل
Hadith Takhrij{ «باطل» } : امام ذہبی رحمہ اللہ نے کہا کہ ابن جنید نے کہا ہے، یہ کذاب و افتراء ہے۔ حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی سند کمزور ہے۔ شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہاکہ یہ روایت باطل ہے، نہ تو سند کے اعتبار سے ثابت ہے اور نہ متن کے اعتبار سے۔ [ميزان الاعتدال 293/3] ، [تخريج الاحياء 243/1] ، [السلسلة الضعيفة 985/2]