"Frankincense (the gum of a thorny tree) is the fragrance of mine and the angels."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 988
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [أسنى المطالب ص: 224] امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 197] مزید دیکھئے: [النخبة البهية ص: 13] ، [المقاصد الحسنة ص: 523] ، [تذكرة الموضوعات ص: 161]