Hadith 984

ان الورد خلق من عرق النبى صلى الله عليه وسلم
"Indeed, the rose flower was created from the sweat of the Noble Prophet (peace and blessings be upon him)."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 984
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij {«ضعيف»} :
امام نووی رحمہ الله نے اس روایت کو غیرصحیح جبکہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [كما فى كشف الخفاء 258/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 216]
علامہ امیر کبیر مالکی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [النخبة البهية ص: 5]
علامہ احمد العامری رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الجد الحثيث ص: 252]