Hadith 981

من امتشط قائما ركبه الدين
"Whoever combs his hair while standing, debt mounts upon him."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 981
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij {«موضوع»} :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے اور اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 54/3]
امام شوکانی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 198] ، [اللآلي المصنوعة 42/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 160]