"None of you should cut the beard, however, he may trim the hair of the temples."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 978
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : اس کی سند میں ابراہیم بن ہیثم راوی ہے جسے اہل علم نے کذاب کہا ہے۔ دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 198] ، [اللآلي المصنوعة 226/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 160] امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 52/3] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3990]