Hadith 935

قلب المؤمن حلو يحب الحلاوة
"The heart of a believer is sweet; it likes only sweetness."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 935
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij {«موضوع»} :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 19/3]
شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اسے بیہقی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کا متن منکر ہے اور اس کی سند میں ایک مجہول راوی ہے۔ [أسنى المطالب ص: 202]
شیخ احمد العامری رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الجد الحثيث فى بيان ما ليس بحديث ص: 159] ، [السلسلة الضعيفة 4065]