"There is a cure for every disease in eggplant, and there is no disease in it."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 927
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کى کوئی اصل نہیں۔ [أسنى المطالب ص: 106] امام شوکانی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله ، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 167] ، [اللآلي 189/2] ، [الموضوعات لابن الجوزي 301/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 148] امام عجلونی رحمہ الله اور امام سخاوی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت زنادقہ کی گھڑی ہوئی ہے اور باطل وجھوٹ ہے۔ [كشف الخفاء 278/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 231]