"Indeed, the heart feels joy and happiness when eating meat."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 915
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : امام ابن جوزی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الموضوعات 304/2] ، [اللآلي المصنوعة 192/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 145] ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں احمد بن عیسیٰ خشاب راوی کذاب ہے۔ [معرفة التذكرة ص: 124] مزید دیکھئے: [المنار المنيف ص: 55] ، [الفوائد ص: 170] ، [تنزيه الشريعة 306/2]