Hadith 906

لا تقطعوا الخبز بالسكين كما يقطعه الأعاجم
"Do not cut bread with a knife as the non-Arabs do."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 906
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij {«ضعيف»} :
امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے ضعیف وموضوع روایات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 191/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 143]
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں نوح راوی متروک ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 6128]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عباد بن کثیر ثقفی راوى ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 45/5]