Hadith 904

أكرموا الخبز فان الله أكرمه فمن أكرم الخبز أكرمه الله
"Respect bread because Allah Almighty also respects it, and whoever respects bread, Allah Almighty will also respect him."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 904
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij {«موضوع»} :
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں نوح بن ابی مریم ، عبدالملک بن عبدالعزیز اور طلحہ بن زید تینوں راوی ضعیف ہیں۔ [معرفة التذكرة ص: 11]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں خلف بن یحییٰ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 7976]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 1125] ، [الضعيفة 422/6]