من تمنى الغلاء على أمت ليلة أحبط الله عمله أربعين سنة
"Whoever wished for inflation upon my Ummah even for one night, Allah Almighty will destroy his forty years of deeds."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 873
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : امام ابن جوزی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله ، امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ اس کی سند میں سلیمان بن عیسیٰ راوی کذاب ہے۔ [الموضوعات 241/2] ، [اللآلي المصنوعة 122/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 143] ، [تذكرة الموضوعات ص: 138] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 1551]