"Whoever eats a morsel of the forbidden, his prayer is not accepted for forty days."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 858
Hadith Gradingمحدثین:منكر
Hadith Takhrij{«منكر»} : امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [كما فى الفوائد المجموعة ص: 146] حافظ عراقی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے منکر کہا ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 436/1] ، [تخريج الاحياء 143/4] ، [تذكرة الموضوعات ص: 134] علامہ ابن عراق رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ حافظ ابن حجر رحمہ الله نے «”لسان الميزان“» میں اس حدیث کو منکر کہا ہے۔ [تنزيه الشريعة 327/2]