بر الوالدين أفضل من الصلاة والصوم والحج والعمرة والجهاد فى سبيل الله
"Kindness to parents is superior to prayer, fasting, Hajj, Umrah, and striving in the way of Allah."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 847
Hadith Gradingمحدثین:لا أصل له
Hadith Takhrij{«لا أصل له»} : امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ ایسی کوئی روایت موجود نہیں۔ نیز حافظ عراقی رحمہ الله نے بھی فرمایا ہے کہ مجھے ایسی کوئی روایت نہیں ملی۔ [الفوائد المجموعة ص: 257] ، [تذكرة الموضوعات ص: 201] ، [تخريج الاحياء 32/5]