من ربى صبيا حتى يقول لا اله الا الله لم يحاسبه الله
"Whoever raised a child until he began to say the Kalimah 'La ilaha illallah', Allah the Exalted will not take account from him."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 842
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر فرمایا ہے۔ [الموضوعات 178/2] امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [اللآلي المصنوعة 77/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 131] ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں سلیمان ابوعمیر راوی ضعیف ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 5312] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 114]