Hadith 805

تعس عبد الزوجة
"The wife's slave has perished."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 805
Hadith Grading محدثین: لا اصل له
Hadith Takhrij {«لا اصل له»} :
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 135] ، [تذكرة الموضوعات ص: 128]
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [تخريج الأحياء 476/3]