لا تسكنوهن الغرف ولاتعلموهن الكتابة و علموهن الغزل و سورة النور
"Do not let them (women) reside in upper chambers, nor teach them writing and literacy; teach them spinning yarn and teach them Surah An-Nur."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 803
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے ”موضوعات“ میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 269/2] امام شوکانی رحمہ اللہ اور امام سیوطی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن ابراہیم شامی راوی ہے جو حدیثیں گھڑا کرتا تھا۔ [الفوائد المجموعة ص: 126] ، [اللآلي المصنوعة 142/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2017]