Hadith 784

خير كن أيسركن صداقا
"The best woman among you is the one whose dowry is easy (that is, because her dowry is less, its payment is easy)."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 784
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij {«ضعيف»} :
امام سخاوی رحمہ اللہ ، امام عجلونی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس روایت کی دو سندیں ہیں اور دونوں ضعیف ہیں کیونکہ ایک میں جابر جعفی راوی ضعیف ہے اور دوسری میں رجاء بن حارث۔ [المقاصد الحسنة ص: 330] ، [كشف الخفاء 387/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 133]
شیخ حوت رحمہ الله نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [أسني المطالب ص : 135]