Hadith 761

من كان موسرا لأن ينكح فلم ينكح فليس منى
"Whoever has the ability to marry and does not marry, he has no relation with me."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 761
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij {«ضعيف»} :
امام ابن ملقن رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اسے امام بیہقی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اسے مرسل کہا ہے۔ [البدر المنير 431/7]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1934]
مزید دیکھئے: [تلخيص الحبير 117/3] ، [مجمع الزوائد 251/4]