"Do not express joy over your brother's misfortune; Allah, the Exalted, will have mercy on him and will put you to trial."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 753
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام ابن جوزی رحمہ اللہ ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [الموضوعات 224/3] ، [اللآلي المصنوعة 356/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 265] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1470] ، [ضعيف الجامع 6245]