Hadith 737

صلوا على أطفالكم
"Offer the funeral prayer for your children."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 737
Hadith Grading محدثین: ضعيف جدا
Hadith Takhrij {«ضعيف جدا»} :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام دارقطنی رحمہ اللہ نے اس کی سند میں موجود «بختري بن عبيد» راوی کو ضعیف اور اس کے والد کو مجہول کہا ہے۔ [التحقيق فى أحاديث الخلاف 8/2]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور حافظ بوصیری رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص 269/2] ، [مصباح الزجاجة 33/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس حدیث کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [الارواء 725]