Hadith 730

كان يمشى خلف الجنازة
"The Prophet (peace and blessings be upon him) used to walk behind the funeral procession."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 730
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij {«ضعيف»} :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [الدراية 237/1]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن سلمہ خبائری راوی ضعیف ہے ۔ [مجمع الزوائد 4144]