"The honor of a believer with Allah is that He forgives those who walk with his funeral."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 727
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ضعف ہے۔ [اللآلي المصنوعة 357/2] امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 226/3] علامہ ابن عراق رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالرحمٰن بن قیس اور اسماعیل بن عبداللہ راوی «متروك» ہے۔ [تنزية الشريعة 454/2] ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے بھی عبدالرحمٰن راوی کو «متروك» کہا ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 4214]