"Give your dying ones the provision of the Kalimah «لا اله الا الله»."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 724
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{«ضعيف»} : شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے اور فرمایا ہے کہ اسے ”دیلمی“ نے روایت کیا ہے [ديلمي 182/2] ، اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ اس میں یزید بن عبدالملک نوفلی راوی ہے جسے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3670]