من حمل جوانب السرير الأربع كفر الله عنه أربعين كبيرة
"Whoever carries the bier from all four sides, Allah Almighty forgives forty major sins of his."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 723
Hadith Gradingمحدثین:منكر
Hadith Takhrij{«منكر»} : امام سیوطی رحمہ الله ، امام ہیثمی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں علی بن ابی سارہ راوی ضعیف ہے۔ [اللآلي المصنوعة 337/2] ، [مجمع الزوائد 4109] ، [تذكرة الموضوعات ص: 217] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو «منكر» کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1891]