"Because of the weeping of the living, hot water is sprinkled on the deceased."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 708
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن حسن بن زبالہ راوی ہے ، اسے امام بزار رحمہ الله نے «لين الحديث» کہا ہے اور دیگر محدثین نے «كذاب» کہا ہے۔ [تلخيص 321/2] امام ہیثمی رحمہ الله نے بھی اس راوی کو ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 105/3] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3283] ، [ضعيف الجامع الصغير 5951]