Hadith 694

كفى بالموت واعظا
"Death alone is sufficient as a preacher."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 694
Hadith Grading محدثین: ضعيف جدا
Hadith Takhrij {«ضعيف جدا»} :
امام سخاوی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 508]
حافظ عراقی رحمہ الله اور امام ہیثمی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ربیع بن بدر راوی «ضعيف» ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 3681] ، [مجمع الزوائد 554/10]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 213]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 502]