Hadith 691

موت الغريب شهادة
"The death of a traveler is martyrdom."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 691
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij {«موضوع»} :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [تلخيص 323/2]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے ”موضوعات“ میں ذکر کیا ہے اور ایک دوسری جگہ فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں [موضوعات 222/2]
امام احمد رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث منکر ہے ۔ [العلل المتناهية 892/2]
امام شوکانی رحمہ الله اور امام سیوطی رحمہ الله نے اس میں دو متروک رواۃ کا ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 209] ، [اللآلي المصنوعة 111/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 425]