Hadith 688

لا تعد من لا يعودك
"Do not visit the one who does not visit you when you are ill."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 688
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij {«ضعيف»} :
شیخ حوت رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [أسني المطالب ص : 319]
امام سخاوی رحمہ الله ، امام عجلونی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص : 720] ، [كشف الخفاء 58/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 210]