"Do not visit three types of patients: one with an eye ailment, one with a toothache, and one with a boil."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 687
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : امام عجلونی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اسے امام بیہقی رحمہ الله نے روایت کیا ہے اور اسے ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 116/1] شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [أسنى المطالب ص : 117] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 150]