كان النبى صلى الله عليه وسلم لا يعود مريضا إلا بعد ثلاث
"The Noble Prophet (peace and blessings be upon him) used to visit the sick (for inquiry) three days after the onset of illness."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 683
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{«موضوع»} : [ضعيف ابن ماجة 302] ، [الضعيفة 145] امام ابن ابی حاتم رحمہ الله فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد (یعنی امام ابوحاتم رحمہ الله) سے اس حدیث کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے کہا یہ حدیث باطل اور موضوع ہے۔ [العلل 315/2] امام زرکشی رحمہ الله اور امام سخاوی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں مسلمہ بن علی راوی «متروك» ہے۔ [اللآلي المنثورة ص: 46] ، [المقاصد الحسنة ص: 468]