Hadith 674

المرض ينزل جملة واحدة والبرء ينزل قليلا قليلا
“ Illness descends all at once, but health descends little by little. ”
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 674
Hadith Grading محدثین: باطل لا اصل له
Hadith Takhrij { «باطل لا اصل له» } :
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت باطل ہے اور اس میں متہم بالکذب راوی ہے ۔ [ تذكرة الموضوعات ص : 206 ]
علامہ محمد امیر کبیر مالکی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت باطل اور بے اصل ہے ۔ [ النجة البهيةص : 17]
مزید دیکھئے : [المقاصد الحسنة ص : 600] ، [كشف الخفاء 203/2] ، [الفوائد المجموعة ص : 262] ، [الاسرار الرفوعه ص : 314]