Hadith 665

من قال للمدينة يثرب فليستغفر الله ثلاث مرات
"Whoever called Madinah 'Yathrib' should seek forgiveness from Allah three times."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 665
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں ۔ [الموضوعات 220/2]
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں ، اس میں یزید راوی متروک ہے ۔ [ اللآ لي المصنوعة 110/2 ]
مزید دیکھئیے : [تنزيه الشريعة 211/2 ] ، [الفوائد المجموعة ص : 117] ، [ذخيرة الحفاظ 5470]