لا يجتمع ماء زمزم و نار جهنم فى جوف عبد أبدا . . .
"The water of Zamzam and the fire of Hell can never be combined in the belly of any servant."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 658
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ایک کذاب راوی ہے ۔ [الفوائد المجموعة ص : 112] علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں مقاتل بن سلیمان راوی کذاب ہے ۔ [تذكرة الموضوعات ص : 74] ، [تنزيه الشريعة 212/2]