ان الله قد وعد هذا البيت أن يحجه فى كل سنة ستمائة ألف . . .
"Allah Almighty has promised regarding this House (i.e., the Ka'bah) that every year (at least) six hundred thousand people will perform Hajj to it."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 653
Hadith Gradingمحدثین:لا اصل له
Hadith Takhrij{ «لا اصل له» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی ۔ [تخريج الاحياء 268/2] علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی کوئی اصل نہیں ۔ [تذكرة الموضوعات ص : 72] مزید دیکھئے : [كشف الخفاء 239/1] ، [المصنوع ص : 63] ، [الفوائد المجموعة ص : 107] ، [الاسرار المرفوعة ص : 126]