أنه كان إذا فرغ من تلبيته سأل الله رضوانه والجنة واستعفاه برحمته من النار
"When the Prophet (peace be upon him) finished reciting the Talbiyah, he would ask Allah for His pleasure and for Paradise, and seek refuge from the Fire of Hell through Allah's mercy."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 650
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف جدا
Hadith Takhrij{ «ضعيف جدا» } : [هداية الرواية 2485 ، 54/3] شیخ البانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس روایت کی سند میں ”صالح بن زائدہ“ راوی ضعیف ہے ۔ امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حدیثِ خزیمہ کی سند میں ” صالح بن محمد بن زائدہ مدنی “ راوی ضعیف ہے ۔ [ نيل الأوطار 331/3] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے ۔ [ تقريب التهذيب 3193] امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے منکر الحدیث کہا ہے اور امام ابوحاتم رحمہ اللہ نے اسے ضعیف الحدیث کہا ہے ۔ [ التاريخ الصغير 103/2] ، [الجرح و العتديل 411/4]