Hadith 649

حججنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ومعنا النساء والصبيان ، فلبينا عن الصبيان ورمينا عنهم
"We performed Hajj with the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him), and women and children were with us. So we recited the Talbiyah on behalf of the children and also performed the Rami for them."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 649
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
[ضعيف ابن ماجة 652]
عبدالرحمٰن مبارکپوری رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے ۔ کیونکہ اس کی سند میں ” اشعث بن سوار “ راوی ضعیف ہے اور اسی طرح ” ابوزبیر مکی “ مدلس ہے اور اس نے اس روایت کو جابر رضی اللہ عنہ سے عنعنہ کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ [ تحفة الأحوذي 804/3]
حافظ ابن حجر رحمہ الله نے اشعث بن سوار راوی کو ضعیف کہا ہے ۔ [ تقريب التهذيب 599]
امام ابوزرعہ ، امام نسائی ، امام دار قطنی ، امام ابن حبان ، امام ابن سعد اور امام عجلی رحمها اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے ۔ [التاريخ الكبير 430/1] ، [الضعفاء 58] ، [الجرح و التعديل 271/2] ، [المجروحين 58/1]