Hadith 641

الحج جهاد والعمرة تطوع
"Hajj, Jihad, and Umrah are voluntary acts."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 641
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے ۔ [تلخيص الجبیر : 432/2] ، [مصباح الزجاجة 3/ 24]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن فضل بن عطیہ راوی کذاب ہے ۔ [مجمع الزوائد5252]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے ۔ [ضعيف ابن ماجه 645] ، [السلسله الضعيفة 200]