Hadith 639

الحج والعمرة فريضتان
"Hajj and Umrah are both obligatory."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 639
Hadith Grading محدثین: ضعيف
Hadith Takhrij { «ضعيف» } :
[دارقطني 2/284] ، [نصب الراية 3/148]
امام ابن حزم رحمہ الله نے اس روایت کو جھوٹ اور باطل کہا ہے ۔ [المحلي37/7]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں اسماعیل بن مسلم مکی راوی ضعیف ہے ۔ [تلخيص المجير 492/2]
ایک دوسری جگہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے ۔ [فتح الباري 598/3 ]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے ۔ [ ضعيف الجامع 2764]