Hadith 618

من أفطر على تمرة من حلال زيد فى صلاته أربعمائة صلاة
"Whoever breaks his fast with a date earned through lawful means, four hundred prayers are added to his prayers."
Hadith Reference مجموعه ضعيف احاديث / 618
Hadith Grading محدثین: موضوع
Hadith Takhrij { «موضوع» } :
امام شوکانی رحمہ اللہ ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں موسیٰ راوی حدیثیں گھڑنے والا ہے۔ [الفوائد المحموعۃ : ص:93] ، [اللالي المصنوعته : 89/2] ، [تنزيه الشريعة : 2/174]
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [الموضوعات لابن الجوزي : 194/2]