"Whoever misses one fast of Ramadan should offer the sacrifice of a camel."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 616
Hadith Gradingمحدثین:موضوع
Hadith Takhrij{ «موضوع» } : [كنز العمال 494/8] امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں مقاتل بن سلیمان راوی کذاب اور حارث بن عبیدہ راوی ضعیف ہے ۔ [الفوائد المجموعة ص:94 ] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ السلسلة الضعيفة : 5461]