"On this (i.e., Eid) day, make the poor free from wandering door to door."
Hadith Referenceمجموعه ضعيف احاديث / 590
Hadith Gradingمحدثین:ضعيف
Hadith Takhrij{ «ضعيف» } : [إرواء الغليل 844] ، [التعليقات الرضية على الروضة الندية 553/1] ، [التعليق على سبل السلام للشيخ محمد صبيحي حسن حلاق 63/4] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 586] امیر صنعانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت اس لیے ضعیف ہے کیونکہ اس (کی سند) میں محمد بن عمر واقدی راوی ہے۔ [سبل السلام 831/2] واقدی راوی کے متعلق حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا کہ یہ متروک ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ، امام ابوزرعہ رزای رحمہ الله، امام عقیلی رحمہ اللہ اور امام دولابی رحمہ الله وغیرہ نے کہا ہے کہ یہ متروک الحدیث ہے۔ امام دارقطنی رحمہ الله نے کہا ہے کہ اس کی حدیث پر ضعف واضح ہوتا ہے۔ [تقريب التهذيب 6951] ، [التاريخ الصغير 311/2] ، [الضعفاء للعقيلي 1666/4] ، [الكامل 241/6] ، [أحوال الرجال 228] ، [الجرح و التعديل 20/8]